by عابد علی | نومبر 25, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور ہائیکورٹ (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں آئنی مدت مکمل ہونے پر نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کرنے کی استدعا کی گئی...
by عابد علی | نومبر 25, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے غیر شرعی نکاح کرنے پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے ۔ اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے خاور مانیکا نے مؤقف...
by عابد علی | نومبر 25, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مریم اورنگزیب عدالت میں پیش نہیں ہوئیں انسداددہشتگردی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیل کے مطابق لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جج عبہر گل نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب سمیت...
by عابد علی | نومبر 25, 2023 | کھیل
لاہور(ای پی آئی )قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے 20 نومبر کو ایک پریس کانفرنس میں آسٹریلیا کے دورے کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے حارث رؤف کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے انکار پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ جس کے بعد کئی سابق کرکٹرز کے علاوہ شائقین کی جانب...
by عابد علی | نومبر 25, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ 27 نومبر کو سماعت کرے...