عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ

عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کا اجلاس 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں عمران خان، بشریٰ بی بی ، فرح گوگی، مراد سعید ، علی امین گنڈا پور ، شیخ رشید سمیت 29 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کی سفارش کی گئی۔ تفصیل کے...
مشرف پھانسی کیس ،  ملزم سرنڈر نہ کرے تو بھی کارروائی چلائی جا سکتی ہے،  سپریم کورٹ 

مشرف پھانسی کیس ، ملزم سرنڈر نہ کرے تو بھی کارروائی چلائی جا سکتی ہے، سپریم کورٹ 

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کو پھانسی دیے جانے سے متعلق خصوصی عدالت کے فیصلے پر دائر کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ نے کی۔ وکیل حامد خان نے روسٹرم پر آکر دلائل دیےحامد خان نے کہا کہ...
حارث رؤف کیخلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی جائے گی،پی سی بی

حارث رؤف کیخلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی جائے گی،پی سی بی

اسلام آباد (ای پی آئی ) دورہ آسٹریلیا میں کرکٹ ٹیم کے ساتھ جانے سے انکار پر حارث رؤف کو جہاں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا سے انکار پرفاسٹ بولر کیخلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ اس حوالے...
جیونیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

1 جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس، وزیراعظم آئندہ سماعت پر طلب،عدالت نے کہا کہ کمیشن کی سفارشات کے مطابق 55 لاپتہ بلوچ طلبا پیش کریں ورنہ نگراں وزیراعظم پیش ہوں، عدالت نے بلوچ طلبا کی عدم بازیابی پر 29 نومبر کو نگران وزیراعظم کو طلب کر لیا۔اسلام آباد...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

1 لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم وزراء کمیٹی کی رپورٹ مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو 29نومبر کو طلب کر لیا۔ وزیر دفاع ، وزیر داخلہ ، سیکرٹری دفاع سیکرٹری داخلہ کو بھی پیش ہونے کا حکم، یہ کام ایگزیکٹو کا تھا لیکن عدالت کررہی ہے ۔ اس...