خیبر پختونخوامیں غیر قانونی مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو بھیج  دی گئی

خیبر پختونخوامیں غیر قانونی مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو بھیج دی گئی

پشاور (ای پی آئی ) ملک بھر میں غیر قانی مقیم افراد کو اپنے ملک میں واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے محکمۂ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست صوبائی پولیس کو بھیج دی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا...
خواتین کو ذاتی کاروبار شروع کرنے کیلئے بلا سود قرضوں کی فراہمی شروع

خواتین کو ذاتی کاروبار شروع کرنے کیلئے بلا سود قرضوں کی فراہمی شروع

کراچی(ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے خواتین کو ذاتی کاروبار کرنے کیلئے بلا سود قرضوں کی فراہمی شروع کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔ . اس حوالے سے ڈپٹی منیجر اسٹیٹ بینک قراۃ العین بلال کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے خواتین کو ذاتی کاروبار کیلیے بلا سود قرضہ...
سپریم کور ٹ میں آئندہ ہفتے  اہم کیسز کی سماعت ہو گی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں شامل

سپریم کور ٹ میں آئندہ ہفتے اہم کیسز کی سماعت ہو گی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں شامل

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائردرخواستوں سمیت دیگراہم کیسز کی سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی 20 نومبر کو افغان مہاجرین کی بے دخلی کیخلاف دائر درخواست پر چیمبر اپیل پر سماعت کریں...
ورلڈ کپ 2023 ، آج دنیائے کرکٹ کے نئے بادشاہ کا فیصلہ ہوگا

ورلڈ کپ 2023 ، آج دنیائے کرکٹ کے نئے بادشاہ کا فیصلہ ہوگا

احمد آباد(ای پی آئی ) ابھارت میں ہونے والے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آج نئے بادشاہ کا فیصلہ ہوگا آج میزبان ورلڈ کپ انڈیا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں فائنل ٹرافی جیت کر اپنی بادشاہت کےلئے ایک دوسرے کے ساتھ مد مقابل ہونگی ۔ دونوں ٹیمیں بھارت کے شہر احمد آباد...
خواجہ سعد رفیق اور ندیم افضل چن ٹویٹر پر آمنے سامنے آ گئے

خواجہ سعد رفیق اور ندیم افضل چن ٹویٹر پر آمنے سامنے آ گئے

اسلام آباد (ای پی آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق اور ندیم افضل چن ٹوئٹر پر آمنے سامنے آگئے. خواجہ سعد رفیق نے چیئرمین پیپلزپارٹی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کےمنصب سے بڑھتا فاصلہ چئیرمین پیپلزپارٹی کی ناراضگی کی واحد وجہ ھے بلاول دل...