by عابد علی | نومبر 18, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) آشیانہ اقبال ہائوسنگ سیکنڈل ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر بریت کی درخواستوں پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے شہباز شریف ، احد خان چیمہ اور فواد حسن فواد سمیت تمام ملزمان کی...
by عابد علی | نومبر 18, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت مستردکرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت کی جانب سے تفصیلی فیصلے میں...
by عابد علی | نومبر 18, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا، عدالت نے فریقین...
by عابد علی | نومبر 18, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے معاملہ پر لاہور ہائیکورٹ نے ملزم افنان کے تحفظ کی درخواست پر عبوری تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا، تحریری حکم کے...
by عابد علی | نومبر 18, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی 24 نومبر کو درخواست پر سماعت کریں گے، عدالت نے آئی جی پنجاب سمیت...