by عابد علی | نومبر 15, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 14 اور 15 نومبر کی درمیانی رات کو خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنا عمل درآمد کیس کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللّٰہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ کی سماعت دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 فیض آباد دھرنا کیس: شیخ رشید کی نظر ثانی اپیل خارج، سماعت ملتوی،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کی، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل تھے۔دوران سماعت سابق وزیر داخلہ شیخ رشید...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں ، پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کر رہے ہیں ۔ جارجیوا کا بلوم برگ کو انٹرویو میں کہا آئی ایم ایف کا پاکستان سے رواں ہفتے معاہدہ متوقع ہے ، بنیادی...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کے بعد سینیٹ میں فوجی عدالتوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور ہونے کے معاملے میں سینیٹر مشتاق احمد نے منظور قرارداد کو کالعدم...