سری لنکا ، عدالت نے کرکٹ بورڈ کو 14 دن کیلئے بحال کر دیا

سری لنکا ، عدالت نے کرکٹ بورڈ کو 14 دن کیلئے بحال کر دیا

لاہور(ای پی آئی ) سری لنکن وزیر کی جانب سے کرکٹ بورڈ کو فارغ کرنے کے بعد سری لنکا کی عدالت میں اپیل پر عدالت نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کے عہدیداران کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے بورڈ کے تمام اراکین کو 14 روز کیلئے بحال کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ بورڈ...
پشاورمرکزی عیدگاہ پر سیکرٹریٹ کی تعمیر،محکمہ اوقاف اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

پشاورمرکزی عیدگاہ پر سیکرٹریٹ کی تعمیر،محکمہ اوقاف اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور مرکزی عیدگاہ پر سیکرٹریٹ تعمیر کیس میں محکمہ اوقاف اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں پشاور مرکزی عیدگاہ پر سیکرٹریٹ تعمیر کیس کی سماعت ہوئی،وکیل نے کہاکہ 15ویں صدی کی مسجد اور...
سندھ ہائیکورٹ ، لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت

سندھ ہائیکورٹ ، لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت

کراچی (ای پی آئی )لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت سندھ پولیس نے پیش رفت رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ۔ پولیس کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ شہری صدام، زاہد اور شاہ رخ پولیس کو مطلوب تھے،تینوں فیروز آباد تھانے میں کسی مقدمے میں گرفتار ہیں۔ سندھ...
شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع

شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤںشہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو کسی اور مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 21 نومبر تک توسیع کردی۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او...
پاکستان زرعی شعبے کے لیے سولرائزیشن کا نظام متعارف کروائے،آئی ایم ایف

پاکستان زرعی شعبے کے لیے سولرائزیشن کا نظام متعارف کروائے،آئی ایم ایف

اسلام آباد(ای پی آئی ) آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران ٹیوب ویل سولرائزیشن اسکیم کو رواں مالی سال شروع کرنے پر بات چیت ہوئی وزارت توانائی کی وزارت خزانہ، آئی ایم ایف اور...