by عابد علی | نومبر 1, 2023 | سندھ, پاکستان
کشمور(رپورٹ حاکم نصیرانی)ایس ایس پی کشمور روحیل احمد نے دعوی کیا ہے کہ اس وقت کشمور ضلع میں کوئی بھی مغوی نہیں ہے۔ انڈس ہائی وے پر گڈو سے کرم پور تک 25 پولیس موبائلز گشت کر رہی ہیں۔ کچے کے بھیو ،سبزوئی اور جاگیرانی گینگزکا محاصرہ جاری ہے۔ڈاکوؤں نے بچوں اور عورتوں کو...
by عابد علی | نومبر 1, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 اگلا الیکشن پیپلزپارٹی جیت رہی ہے ، ہم وفاق میں بھی حکومت بنا کر دکھائیں گے ، مراد علی شاہ کہتے ہیں قانون کے مطابق نگران حکومت پچھلی حکومت کے کام کو ریورس نہیں کر سکتی، اگلی حکومت ہماری ہی ہے تو مشکلات کیوں کھڑی کررہے ہیں ، خبرنمبر2 گلگت بلتستان کا 76واں یوم...
by عابد علی | نومبر 1, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 غزہ اور مصر کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ انسانی بنیادوں پر کھول دی گئی ، 80سے زائد شدید زخمیوں کو مصر منتقل کر دیا گیا، 500غیر ملکی پاسپورٹ ہولڈ ر بھی سرحد پار کریں گے ۔ قطر کی ثالثی میں امریکا کے تعاون سے معاہدہ ، مصر حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ ہو گیا،...
by عابد علی | نومبر 1, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد موقع پر مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق...
by عابد علی | نومبر 1, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژکرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب، مہاجرین کےکیمپس میں یا نقل و حرکت کے دوران شر انگیزی کرنے کا منصوبہ بنایا گیا۔ چند عناصر کو ایسی تصاویر اور ویڈیوز بنانے کہا گیا جس میں سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے زبردستی کرتے ہوئے دیکھا...