پاکستانی وفد گیس پائپ لائن منصوبہ پر بات چیت کیلئے ایران پہنچ گیا

پاکستانی وفد گیس پائپ لائن منصوبہ پر بات چیت کیلئے ایران پہنچ گیا

تہران(ای پی آئی ) ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفد ایران پہنچ گیا ہے ۔ پاکستانی وفد کی نگران وزیر توانائی محمد علی کر رہے ہیں ۔ وفد میں پیٹرولیم ڈویژن کی کمپنی انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے ایم ڈی ندیم باجوہ بھی شامل ہیں جب کہ نگران وزیر...
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریری حکمنامہ جاری کیا تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ...
اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 نگران حکومت کا ایک ہی کام ہے الیکشن کروانا نہ کہ پیپلزپارٹی کے منصوبوں کو روکنا، افسوس سندھ میں ٹرانسفر پوسٹنگ پیسوں پر ہو رہی ہے ۔ بلاول بھٹو کا الزام ، مبین جمانی کا ردعمل کہا آپ بہتر جانتے ہیں ٹرانسفر پوسٹنگ پر کیا ہورہا ہے ، الزامات ثابت کر دیں تو...
جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون کا حافظ آباد کے لیے 2مزید نشستوں کا مطالبہ ، کہا آبادی حلقہ بندیوں کا سب سے اہم نکتہ ہے ، حافظ آباد میں محض 6سیٹیں دی گئی ہیں سرگودھا کو 5جبکہ حافظ آباد کو آبادی کے تناسب سے کم سیٹیں ملیں ۔ حافظ آباد کی 2013میں دو...
دنیا نیوز 6 بجےکی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 6 بجےکی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 نوازشریف کا مشن بلوچستان، ن لیگ کی قیادت نے کوئٹہ میں ڈیرے ڈال دیے ، بلوچستان کے رہنمائوں سے نوازشریف کی ملاقاتیں ، ہمیشہ سب کو ساتھ لے کر چلے ہیں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر ہی چلیں گے۔ سب کے ساتھ تعاون کا رشتہ جوڑا تھا اس رشتے کو مضبوط بنائیں گے ۔...