جیونیوز12 بجے کی  ہیڈ لائنز

جیونیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 جسٹس مظاہر نقوی سمیت مختلف ججوں کے خلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل دن ساڑھے 11 بجے ہوگا، کونسل ممبران میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن شامل ،سپریم جوڈیشل...
میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھاؤ ،ڈاکٹر یاسمین راشد کا نوازشریف کو چیلنج

میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھاؤ ،ڈاکٹر یاسمین راشد کا نوازشریف کو چیلنج

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں۔ انھوں نے کہاکہ لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطلب ہے...
ہم نے پی ٹی آئی چھوڑنی ہوتی تو پہلےہی چھوڑدیتے،عمر سرفراز چیمہ

ہم نے پی ٹی آئی چھوڑنی ہوتی تو پہلےہی چھوڑدیتے،عمر سرفراز چیمہ

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے انسداد دہشت گردی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے پریس کانفرنس کرانا چاہ رہے ہیں،ہم نے پی ٹی آئی چھوڑنی ہوتی تو پہلےہی چھوڑدیتے۔ انھوں نے کہا کہ 6ماہ ہو گئے، جھوٹا کیس ہے...
استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا

استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عقاب کا انشان الاٹ کرنے کی درخواست دی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جس کے...
امریکہ فائرنگ کے واقعات، 22 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

امریکہ فائرنگ کے واقعات، 22 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

نیویارک (ای پی آئی) امریکی ریاست مین کے شہر لیوسٹن کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تین واقعات میں 22 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست مین میں فائرنگ کے واقعات تین مختلف مقامات پر ہوئے، حملہ آور نے ریسٹورنٹ، لوکل بار اور...