لاہور ہائیکورٹ :پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت کا کیس، لارجر بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ :پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت کا کیس، لارجر بینچ تشکیل

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس جسٹس عالیہ نیلم نے پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغان شہری کو پاکستانی شہریت نہ دیے جانے کے کیس کی سماعت کے لئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ۔ عدالتی حکم کے مطابق لارجر بینچ کی سربراہی جسٹس چوہدری محمد اقبال کریں...
بھارت کی اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کوشش، بیگناہ قیدپاکستانیوں کومارنے کا منصوبہ  بنا لیا

بھارت کی اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کوشش، بیگناہ قیدپاکستانیوں کومارنے کا منصوبہ بنا لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاک فوج اور پاکستانی قوم سےخوفزدہ بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایک بار پھر غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو فیک انکاؤنٹر (جعلی مقابلوں) میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ بنا لیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی انٹیلی جنس اور فوج نے...
اے این ایف کی کارروائیاں:ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں:ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

راولپنڈی(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ،ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور اس دوران 4...
نوشکی:آئل ٹینکر دھماکے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہو گئی

نوشکی:آئل ٹینکر دھماکے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہو گئی

کراچی(ای پی آئی )بلوچستان کے علاقے نوشکی میں ہونے والے آئل ٹینکر دھماکے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے بعد تیل سے بھرے ٹرک میں دھماکا ہوا تھا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے تھے۔ واقعے کے بعد علاج کے...
لکی مروت ،پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک شہری جاں بحق،2زخمی

لکی مروت ،پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک شہری جاں بحق،2زخمی

لکی مروت (ای پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ ، ایک شہری جاں بحق ،پولیس اہلکار زخمی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں دہشت گردوں نے چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، جس کے نتیجے میں چوکی کا مین گیٹ مکمل طورپرتباہ ہوگیا۔...
سیکورٹی سٹیٹ سے قانون کی بالادستی کی طرف جانا ہو گا، حماد اظہر

سیکورٹی سٹیٹ سے قانون کی بالادستی کی طرف جانا ہو گا، حماد اظہر

لاہور(ای پی آئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں‌ کہا ہے کہ جدید دور میں اقوام کی طاقت صرف ان کی آبادی یا رقبے سے نہیں جڑی۔ یورپ کے تمام اور بہت سے دوسرے ممالک آبادی اور رقبے میں قدر کم ہیں لیکن وہ یہ جان چکے ہیں کے عدالتی نظام، قانون کی...