سیکورٹی سٹیٹ سے قانون کی بالادستی کی طرف جانا ہو گا، حماد اظہر

سیکورٹی سٹیٹ سے قانون کی بالادستی کی طرف جانا ہو گا، حماد اظہر

لاہور(ای پی آئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں‌ کہا ہے کہ جدید دور میں اقوام کی طاقت صرف ان کی آبادی یا رقبے سے نہیں جڑی۔ یورپ کے تمام اور بہت سے دوسرے ممالک آبادی اور رقبے میں قدر کم ہیں لیکن وہ یہ جان چکے ہیں کے عدالتی نظام، قانون کی...
سپریم کورٹ : عمران خان اور شیرافضل مروت کی دھاندلی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ : عمران خان اور شیرافضل مروت کی دھاندلی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کی دھاندلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت ،آئینی بینچ نے تمام اعتراضات ختم کرتے ہوئے درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرلیں ۔ تفصیل کے مطابق...
اسلام آباد ہائیکورٹ : لاپتہ شہری کے اغوا کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ : لاپتہ شہری کے اغوا کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے 20 مارچ سے لاپتا شہری کے اغوا کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف نے جی ٹین اسلام آباد سے لاپتہ شہری...
سندھ طاس معاہدے کی معطلی :پاکستان کا بھارت کو نوٹس دینے کا فیصلہ

سندھ طاس معاہدے کی معطلی :پاکستان کا بھارت کو نوٹس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی )بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی ممکنہ معطلی پر پاکستان نے قانونی اور آئینی مشاورت کا آغاز کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ، وزارت آبی وسائل اور وزارت قانون نے ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا ہے، جبکہ چند روز میں بھارت کو باضابطہ طور پر...
لاہور:  سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

لاہور: سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

لاہور (ای پی آئی )لاہور کے علاقے کاہنہ میں مبینہ طور پر سسرالیوں کے تشدد سے خاتون جاں بحق ، پولیس نے شوہر علی اعظم اور بیٹے ریان علی کو گرفتار کر لیا۔ مقتولہ نے 5 سال پہلے شادی شدہ شخص سے شادی کی تھی۔ ملزم ریان علی مقتولہ کا سوتیلا بیٹا ہے۔ایف آئی آر میں مقتولہ کی...
سندھ ہائیکورٹ : منشیات برآمدگی کیس میں ساحر حسن کی ضمانت منظور

سندھ ہائیکورٹ : منشیات برآمدگی کیس میں ساحر حسن کی ضمانت منظور

کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کی منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم ساحر کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔اس سے قبل...