by عابد علی | مارچ 29, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز 3بجے 1 وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم کا بھی لوگ کہتے تھے بن رہا ہے، اب یہی صورتحال چولستان کینال پر کی جارہی ہے، ہمارے پاس وفاقی حکومت گرانے کی طاقت ہے۔ اس وقت ملک میں سب سے اہم پانی کا معاملہ ہے، انڈس ریور سسٹم میں...
by عابد علی | مارچ 29, 2025 | تازہ ترین
1 مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ امید ہے صدر مملکت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خط کا مثبت جواب دیں گے۔ اگر وفاقی حکومت امن و امان کے مسئلے میں واقعی سنجیدہ ہے تو این ایف سی اجلاس جلد از جلد بلایا جائے کیونکہ امن و امان کا قیام صرف سنجیدہ...
by عابد علی | مارچ 29, 2025 | تازہ ترین
1 وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پورنے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر مملکت کو خط لکھ دیا۔علی امین گنڈاپور نے خط میں لکھا کہ 2018 میں سابقہ قبائلی اضلاع کو خیبر پختونخوا میں ضم کیا گیا، ضم اضلاع کے انضمام سے صوبے کی آبادی میں 57 لاکھ افراد کا...
by عابد علی | مارچ 29, 2025 | تازہ ترین
1 ایف بی آر کا ٹیکس شارٹ فال بدستور قابو سے باہر،مالی سال کے پہلے نو ماہ میں ریونیو خسارہ سات سو پچیس ارب روپے تک پہنچ گیاریونیو ہدف میں 636 ارب روپےکی کمی بھی کام نہ آئی،رواں مالی سال کےپہلے 9 ماہ میں نظرثانی شدہ ہدف میں بھی 725 ارب روپےکا شارٹ فال ہوا،صرف مارچ...
by عابد علی | مارچ 29, 2025 | تازہ ترین
1 کراچی کے علاقے کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگنے والی خوفناک آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی تاحال قابو نہ پایا جا سکا، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ مبینہ طور پر گیس پائپ لائن میں لگنے کے باعث پھیلی تاہم حتمی وجوہات جاننے...
by عابد علی | مارچ 28, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے 2011میں اپنے قیام سے سال 2024کے اختتام تک 14برس میں 3725 مقدمات کافیصلہ کیاہے جبکہ گذشت ایک سال کے دوران 673مقدمات نمٹائے گئے ہیں. آج جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا)، فوزیہ...