جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

1 اسد قیصر نے بیک ڈور چینل سے مذاکرات کی تردید کردی.حکومت کو مذاکرات کا موقع دیا تھا لیکن انہوں نے سنجیدگی نہیں دکھائی، ابھی وفاقی حکومت کے ساتھ کوئی بات نہیں ہورہی۔ بیک ڈور باتیں کسی سے نہیں ہورہیں اور نہ ہی مذاکرات کے لیے کوئی بیک ڈورچینل استعمال کیا جارہا ہے۔شیر...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 انتظار کی گھڑیاں ختم! چیمپئنز ٹرافی کا آج سے آغاز، شاہین اور کیویز مدمقابل ,کھلاڑیوں نے آستینیں چڑھا لیں، طبل جنگ بج گیا، کون کس پر بھاری ہوگا؟ سب نے بہترین تیاری کر لی، چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن کون بنے گا؟ معرکہ آرائی کا آج سے آغاز ہوگا۔ پاکستان 29 سال بعد...
سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

1 بی آر ٹی سروس کی توسیع، 72 نئی ہائبرڈ بسیں خریدنے کا فیصلہ,وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں بی آر ٹی سروس کی توسیع اور شہری ٹریفک کے مسائل حل کرنے کے اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بی آر ٹی بسیں رنگ روڈ، باڑہ روڈ اور...
ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

1 بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے 27 فروری کو...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 اقتصادی و تجارتی ماہرین کا کہنا ہے کہ سی پیک گیم چینجر منصوبہ ہے جو پاکستان میں معاشی ترقی اور استحکام لائے گا۔پاکستان چائنہ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں میں سفارت کاروں، ماہرین اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس...
سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 وزیراعظم شہبازشریف کا کہناتھا کہ ترکیہ،پاکستان کے درمیان تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا فیصلہ ہوا ہے ، ، 3سے 4مہینے بعد وفاقی بجٹ آئے گا، محنت کریں گے تو معاشی ترقی کا پہیہ تیزی سے گھومنا شروع ہو جائے گا۔ چند دن پہلے ترکیہ کے صدر پاکستان آئے تھے، ترکیہ نے ہمیشہ...