سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 پی ٹی آئی کےسیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص نے کہا ہے کہ حکومت کو ڈر ہے آزاد جوڈیشل کمیشن بن گیا تو بے نقاب ہوجائیں گےاب پیپلز پارٹی کہہ رہی ہےمتنازع پیکا ایکٹ سمیت دیگربلزپرمشاورت نہیں کی گئی۔ ہم پہلے ہی کہہ دیا کہ مذاکرات ختم ہوچکے ہیں، کمیٹی آج بیٹھ کرکس کا انتظار کررہی...
ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 عمران خان کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا استعفی منظور، وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے تحریک انصاف خیبرپختون خوا کے صدر کی حیثیت سے استعفی دے دیا جسے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے منظور کرلیا۔یہ استعفیٰ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر منظور...
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں

جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں

1 سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہےکہ گاڑیوں کی خریداری پر کہا گیا کہ کابینہ کا فیصلہ ہے، 190 ملین پاونڈ بھی کابینہ کا فیصلہ تھا جس پر سزا ہوئی۔ 384 ارب روپے کا ہدف ایف بی آر نے پورا نہیں کیا، کوئی اشتہار نہیں آیا کہ گاڑیاں خریدی جائیں گی، فنانس کمیٹی...
ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 ماڈل ٹاؤن کے رہائشی کے گھر چوری کرنے والی 4 خواتین کو گرفتار کرکے 60 لاکھ روپے نقد اور 30 لاکھ روپے مالیت کا سامان برآمد کر لیا گیا۔سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی خصوصی ہدایت پر ڈی آئی جی عمران کشور کی زیرِ نگرانی آرگنائزڈ کرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن نے کامیاب کارروائی...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے راستے بند کرنا جمہوریت کی روح کے خلاف ہے۔ حالات جیسے بھی ہوں مذاکرات سے مسائل کا حل نکل ہی آتا ہے، پی ٹی آئی نے اگر مذاکرات میں بیٹھنے سے انکار کیا ہے تو یہ ایک لاحاصل مشق ہے، مذاکرات کے راستے بند ہوتے نظر آرہے ہیں۔ اگر آج...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 بانی پی ٹی آئی کی پارٹی رہنماؤں کو اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد بنانےکی ہدایت،تحریک انصاف کا وفد اسد قیصر کی سربراہی میں آج مولانا فضل الرحمٰن سے ملے گا،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اور مولانا فضل الرحمان اپوزیشن کی حکمت عملی پر مشاورت کرینگے،ذرائع کے مطابق...