جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

1 انسداددہشت گردی عدالت نے لائسنس منسوخ ہونے کے باوجود جی ایچ کیو کیس وکالت نامہ جمع کرانے پر عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی کا جواب غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی کو...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کے خاتمے کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے دروازے ان لوگوں نے بند کیے جو سیاسی حل نہیں چاہتےتھے۔ مذاکرات کے دروازے ہم نے نہیں حکومت نے بند کیے، حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہی نہیں تھی۔ عمران خان نے پہل کی اورکہا اپنے...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 وفاق نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خدمات لینے کےلئے پنجاب حکومت سے رابطہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے پنجاب حکومت نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خدمات دینے سے انکار کردیا، وفاق کی جانب سے پہلے بھی دو بار رابطہ کیا گیا، لیکن بلاوجہ افسران کی تبدیلی قابل قبول...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں

1 جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں 3 ملزمان کی درخواست بریت خارج ہوگئی جبکہ مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔عدالت نے لائسنس معطل ہونے کے باوجود وکالت نامہ جمع کرانے پر مشال یوسفزئی کا کیس مزید انکوائری کے لئے بار کونسل خیبرپختونخوا کو بھجوا دیا اور کے پی بار کونسل...
ملٹری ٹرائل کیس ، انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے بلکہ ہوتا ہوا بھی نظر آنا چاہیے۔جسٹس جمال خان مندوخیل

ملٹری ٹرائل کیس ، انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے بلکہ ہوتا ہوا بھی نظر آنا چاہیے۔جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت، خواجہ آصف کے دلائل جاری ،سماعت آج (جمعرات) تک ملتوی تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

1 اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر ڈائریکٹراینٹی کرپشن خیبرپختونخوا صدیق انجم کے خلاف مقدمے کا ٹرائل آگے بڑھانے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کیس کا تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد...