جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 عمران خان کو سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے سرپرائز مل سکتا ہے۔ سائفر کیس میں ہونے والی گزشتہ سماعت کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’میں کیس میں جنرل باجوہ اور امریکی سفارت خانے کے حکام کو بطور گواہ شامل کروں گا۔‘‘...

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 کامیابی پاکستان کا مقدر ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا عزم، قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہےپاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کا دفاع کرے گی ، دشمن کے مذموم عزائم کو جامع حکمت عملی سے ناکام بنا رہے ہیں ، خیبر پختونخوا میںکامیابی غیور عوام کی حمایت سے...

اے آر وائی نیوز 9 بجے کی نیوز ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 محسن نقوی نے پاکستان میں سموگ کا ذمہ دار بھارت کو قرار دے دیا۔ کاپ 28 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر جلانے سے پاکستانی پنجاب متاثر ہے، اقوام عالم اسموگ کے خطرناک مسئلے کے حل کیلیے بھارت...

جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 اسلام آباد میں جج کے گھرکام کرنے والی تشددکاشکار کمسن بچی رضوانہ نے انکشاف کیا ہے کہ جج بھی مارتا تھا اور انکی بیوی کے علاوہ بچے بھی تشدد کرتے تھے۔رضوانہ 5 ماہ جنرل اسپتال لاہور میں زیر علاج رہنے کے بعد آج ڈسچارج ہوگئی جس پر اسے چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے...

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 کراچی میں آتشزدگی کا خوفناک واقعہ، 2 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی،عائشہ منزل میں فوم کی دکانوں میں آگ لگی ہے، آگ نے 5 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، زیادہ تر لوگوں کو بلڈنگ سے نکال لیا گیا ہے، نیچے بہت بڑی تعداد میں فوم، کاسمیٹک اور دیگر دکانیں موجود...

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 بشریٰ بی بی نے اپنی آڈیو کال ریکارڈ اور لیک کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ گزشتہ دنوں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے درمیان اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف...