by عابد علی | دسمبر 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 پنجاب حکومت کا لرنر ڈرائیونگ لائسنس کی فیس ایک ہزار روپے کرنے کا فیصلہ،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں صوبائی کابینہ کا 33 واں ا جلاس ہوا، پنجاب کابینہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ڈرائیونگ لائسنس کی...
by عابد علی | دسمبر 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 عمران ہمیشہ خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے: گھریلو ملازم کا بیان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔اسلام...
by عابد علی | دسمبر 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر1 عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری ہو گئے وزارت خزانہ کی تصدیق اعلامیہ کے مطابق مجموعی طور پر الیکشن کمیشن کو 27 ارب 40 کروڑ جاری کیے جا چکے بجٹ میں الیکشن کمیشن کے لیے الیکشن کے لیے 42 ارب روپے مختص کیے گئے تھے رقم...
by عابد علی | دسمبر 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 52 واں یومِ شہادت، پاک فوج کا میجر اکرم شہید نشان حیدر کو شاندار خراج عقیدت پیش،آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ میجراکرم نے 1971 کی جنگ میں دہلی کے محاذ پر دشمن کے حملوں کو پسپا کیا، میجر اکرم کی مزاحمت نے بھارتی فوج کو مادر وطن کےایک انچ پر بھی قبضہ نہیں...
by عابد علی | دسمبر 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کے مطابق درخواست گزار سابقہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل اسلام آباد تھے اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا انتخابات لڑنے کے خواہشمند تھے۔درخواست کے متن میں کہا...
by عابد علی | دسمبر 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 پشاور: ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا، 3 بچوں سمیت 7 زخمی، پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا جس سے زور دار دھماکا ہوا، دھماکے سے بینک کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریب موجود دکانوں کو بھی نقصان...