by عابد علی | ستمبر 8, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ اڈیالہ جیل کے باہرطیب بلوچ،فیصل حکم اور دیگر صحافیوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے تشدد کرنے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ صحافیوں کے ساتھ پرتشدد رویے کسی بھی صورت قابل قبول...
by عابد علی | ستمبر 6, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی) راولپنڈی کے گاؤں میال سیداں میں بارہ ربیع الاول کی ریلی میں اہل تشیع جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور ایک بار پھر یہ ثابت کردیا کہ گاؤں میال سیداں میں شیعہ سنی اتحاد ہمیشہ کی طرح قائم ہے اور قائم رہے گا. اس موقع پر سید عاطف ظہیر ہمدانی سیکرٹری...
by عابد علی | ستمبر 5, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی پر پاور ڈویژن کی 05 ستمبر تک کی رپورٹ سامنے آگئی پیسکو کے علاقے سوات، بنر، شانگلہ، صوابی اور ڈی آئی خان کے 12 گرڈز اور 91 فیڈرز متاثر ہوئے، رپورٹ پاور ڈویژن پیسکو کے 86 فیڈرز مکمل اور 5 جزوی طور پر بحال،...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, سندھ
بدین ( ای پی آئی ) صوبہ سندھ کے ضلع بدین کے علاقے پنگریو مل کے پاس سمن سرکار کے زائرین کی گاڑی ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے کا شکار ، 5 بچے موقع پر ہی جاں بحق۔ جبکہ چار خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں تین معصوم لڑکیاں اور ایک...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی افشاں اعجاز صوفی نے کم عمر بچے کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الزام ثابت ہونے پر مجرم عرفان عظیم کو 3 بار سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔ عدالت نے پنے فیصلے میں لکھا کہ مجرم کو قتل کے جرم میں سزائے...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
کراچی(ای پی آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بازارِ حصص میں مسلسل تیسرے روز زبردست تیزی کے دوران غیر معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور مارکیٹ کے آغاز پر انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بڑھ کر ایک لاکھ...