by عابد علی | اکتوبر 29, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 حماس کا اسرائیل کی زمینی کاروائی ناکام بنانے کا دعوی اسرائیلی زخمی ساتھی اور لاشیں اٹھا کر بھاگ نکلے حماس عہدے دار علی براکہ نے بتایا صیہونی فوج کا غزہ پر تین اطراف سے زمینی حملہ ناکامی پر ختم ہوا دشمن فلسطینی مجاہدین کے تیار کردہ جالوں میں پھنس گیا ترجمان...
by عابد علی | اکتوبر 29, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 عالمی ریڈ کراس کے صدر نے غزہ کی صورتحال کو خوفناک قرار دے دیا بڑی تعداد میں جانی نقصان المیہ قرار کہا اتنی بڑی تباہی برداشت نہیں کی جا سکتی۔۔۔ خبر نمبر 2 خاتون اول کا صدر عارف علوی کی سیاست میں بھرپور ساتھ دینے کا عزم سما سے خصوصی گفتگو میں بیگم سمینہ علوی...
by عابد علی | اکتوبر 29, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 دہشت گرد اسرائیل کی بمباری غزہ میں ہر رات پہلے سے بدتر مزید سیکڑوں فلسطینی جام شہادت نوش کر گئے شہدا کی تعداد 8 ہزار سے بڑھ گئی شہیدوں میں 36 سو سے زائد بچے شامل 22 ہزار سے زائد زخمی 00 16 لاپتہ ہیں رات کے اندھیرے میں رہائشی آبادیوں پر بمباری خوفناک مناظر...
by عابد علی | اکتوبر 29, 2023 | تازہ ترین, دنیا
کابل (ای پی آئی ) افغانستان کے صوبے ہرات میں 24 گھنٹے کے اندر 3 بار زلزلے کے جھٹکوں کے سے عوام دہشت میں مبتلا ہو گئے۔ ہرات میں آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ پیما امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ضلع زنداجان سے 19 کلو میٹر دور 10...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو مسلسل چوتھی شکست، سیمی فائنل تک پہنچنے کے امکانات انتہائی کم رہ گئے ، نیوزی لینڈ کی ٹیم جنوبی افریقہ اور سری لنکا سے ہاری تو چانس بنے گا، قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور بنگلا دیش کو اچھے رن ریٹ سے ہرانا ہوگا، ایسی صورت میں...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ، ترکیے کے شہر استنبول میں ملین مارچ نکالا گیا۔ لاکھوں افراد نے عالمی برادری تک آواز پہنچائی ۔ لندن میں بھی بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد کی ریلی ، مظاہرین کے اسرائیلی سفارتخانے تک جانے پر پابندی، انڈونیشیا میں...