by عابد علی | اکتوبر 9, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میںسماعت آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کا عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 17 اکتوبر کو فرد جر م عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی...
by عابد علی | اکتوبر 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو نوٹس جاری کر دئیے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط اور من گھڑت طریقے سے بیان کرنے کے الزام کے کیس میں جنرل...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مجھے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر سخت تشویش ہے۔ انھوں نے کہا کہ مزید خونریزی اور انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے زیادہ سے زیادہ تحمل کا...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2023 | تازہ ترین, دنیا
افغانستان (ای پی آئی )افغانستان میں گزشتہ روز آنے والے 6.3 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔ اس حوالے سے وزارت آفات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 53 ہو گئی ہیں۔ وزارت آفات کا کہنا ہے کہ زلزلے...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 شہبازشریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں ، نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں پر بریفنگ، شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف کی واپسی سے عوام میں نئی امید اور امنگ جاگی، نوازشریف نے ہر بار نظام بہتر چلایا ، آج پاکستان میں یہ حالات کیوں ہیں؟2018سے2022اسی کا جواب ہے...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 مشرق وسطی کی صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں انسانی جانوں کے نقصان پر تشویش ہے ، پاکستان مشرق وسطی میں امن کے حل کے لیے دو ریاستی حل پر بات کرتا رہا ہے ، ایک قابل عمل اور خود مختار فلسطینی ریاست کو 1967سے پہلے کی صورتحال پر قائم کیا جائے جس کا دارالحکومت القدس...