by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | تازہ ترین, صحت
لاہور(ای پی آئی ) محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 93 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس حوالے سے سیکرٹری صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 34 ،راولپنڈی میں 20 ،ملتان میں 14 ،فیصل آباد میں 7 ، قصور میں 4،منڈی بہائوالدین میں 3،شیخوپورہ...
by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی بطور صدر مدت مکمل ،ایوان صدر خالی نہیں کریں گے۔ تفصیل کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے 9ستمبر 2018کو صدارتی منصب سنبھالا تھا، صدر عارف علوی کے عہدہ صدارت کی مدت آج مکمل ہو گئی...
by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
لکی مروت (ای پی آئی )لکی مروت کے علاقے شہباز خیل کے قریب 11 ہزار میگا واٹ لائن پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق شہباز خیل کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، چاروں افراد بجلی کے 11 ہزار میگا واٹ لائن پر کام...
by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تحقیقات کے لئے پنجاب حکومت نے چینی سکینڈل میں ملوث 13 بڑے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے کر دیئے ہیں ، پنجاب حکومت کی جانب سے چینی سکینڈل میں ملوث یہ 13 افراد شوگر ملوں کے نمائندے تھے جو ملز مالکان کی ملی بھگت سے...
by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حالات کا ملبہ مولانا فضل الرحمان پیپلزپارٹی پر اور پی پی مسلم لیگ (ن) پر ڈال رہے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ نااہلوں کی وجہ سے سارا ملبہ...
by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور( ای پی آئی) سانحہ جڑانوالہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ۔عدالت کی چیف سیکرٹری پنجاب کو 15 روزمیں فیصلہ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی ۔ دوران...