لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم، چیف کمشنر طلب

لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم، چیف کمشنر طلب

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی جانب سے بازیابی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو کل پرویز الٰہی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق...
الیکشن کمیشن نے سندھ پولیس میں تقرر اور تبادلوں کی منظوری دیدی

الیکشن کمیشن نے سندھ پولیس میں تقرر اور تبادلوں کی منظوری دیدی

کراچی (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اجلاس میں سندھ پولیس افسران کے تقرر اور تبادلوں کی منظوری دیدی ہے ۔ ایک ایڈیشنل آئی جی، 8 ڈی آئی جیز، 31 ایس ایس پیز اور ایس پیز کے تبادلے اور تقرر کی منظوری دی گئی ہے ۔ اجلاس میں خادم حسین ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ...
سپریم کورٹ ،پرویز مشرف کا ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ ،پرویز مشرف کا ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق آرمی چیف ،صدر پاکستان پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ،عدالت نے درخواست غیر موثر ہونے پر خارج کر دی تفصیل کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پرویز مشرف کا نام...
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ محفوظ ، شارٹ اینڈ سویٹ آرڈر جاری کریں گے ،چیف جسٹس

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ محفوظ ، شارٹ اینڈ سویٹ آرڈر جاری کریں گے ،چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پرسپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست پر چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3...
پنجاب بھر میں ڈینگی کے مزید 53  کیسز رپورٹ

پنجاب بھر میں ڈینگی کے مزید 53 کیسز رپورٹ

لاہور(ای پی آئی) پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ جاری ہے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 53نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ سیکرٹری صحت کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36اضلاع میں ڈینگی کے 1511کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔لاہور میں گزشتہ روز...
ملک میں ن لیگ کی قیادت کوعوامی غیض و غضب کا سامنا ہے،خواجہ آصف

ملک میں ن لیگ کی قیادت کوعوامی غیض و غضب کا سامنا ہے،خواجہ آصف

لاہور(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ کر دیا . انھوں نے کہا کہ ملک میں موجود ن لیگ کی قیادت کو بڑھتی ہوئی...