by عابد علی | ستمبر 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) پکڑ دھکڑ وقت ضائع کرے گی اور نفرت کو بڑھائے گی، بات چیت کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نےٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا، انھوں نے کہا کہ 13 پارٹیاں اور اُس کے لیڈر عوام کو معاشی عذاب...
by عابد علی | ستمبر 3, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
بلوچستان (ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں آر سی ڈی پاک ایران شاہراہ پر بس اور گاڑی میں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی تھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کر...
by عابد علی | ستمبر 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی کی دوبارہ گرفتاری پر اہلیہ کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کل لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی ، پرویز الٰہی کی اہلیہ کی جانب سے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اور ڈی آئی جی آپریشن...
by عابد علی | ستمبر 3, 2023 | تازہ ترین, صحت
لاہور (ای پی آئی )پنجاب بھر ڈینگی کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ و رہا ہے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 70 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ صوبائی سیکرٹری صحت کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے کل کیسز کی تعداد 1415 ہو گئی ۔ انہوں نے بتایا...
by عابد علی | ستمبر 3, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
خیبر(ای پی آئی ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) کی ضلع خیبر میں کارروا ئی میں اہلکاروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق تھانہ حدود علی مسجد، علاقہ شاہ گئی میں دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 3 دہشتگرد مارے...
by عابد علی | ستمبر 3, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
مظفرآباد (ای پی آئی )مظفر آباد کی تحصیل نصیرآباد میں کار کو حادثہ بارش کی وجہ سے پھسلن کے باعث دریائے نیلم میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق کارمظفرآباد سے گائوں جھینگ جارہی تھی کہ شدید...