by عابد علی | دسمبر 10, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(حاکم نصیرانی) خون کا رنگ سفید ہو گیا۔ لالچ نے انسان کو اندھا کر دیا۔ پہلے واقعے میں چچا نے بھتیجے کو گولیاں مار کر زخمی کردیاجبکہ بھتیجے نے چچا کا گھر اجاڑ دیا۔ دو مختلف واقعات میں دو عورتیں ایک کمسن بچہ اور ایک شخص قتل جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پہلا واقعہ...
by عابد علی | دسمبر 6, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) پاکستان کے معروف انگریزی اخبار روزنامہ ڈان نے ایڈیٹوریل” ہیرو کی پوجا” میں ملکی صورتحال پرلکھا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ اب عوامی نمائندوں کی طرح ہمارے لیے قومی ہیروز بھی سلیکٹ کیے جائیں گے۔ ایڈیٹوریل کے مطابق جمعرات کوسینیٹ اجلاس...
by عابد علی | دسمبر 3, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
اسلام آباد (محمداکرم عابد)صوبہ خیبرپختونخوا کی تیزی سے بدلتی صورتحال کے پیش نظر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جلدوزیراعلی سہیل آفریدی سے ملاقات کا اعلان کردیا ا افغانستان کے پچاس فیصد سے زائد سرکاری افسران گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان سے فارغ التحصیل...
by عابد علی | دسمبر 3, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کی ناظمہ، قدسیہ ناموس نے دارالحکومت میں دو طالبات تابندہ اور سمرین کی ایک کم عمر ڈرائیور کے ہاتھوں ہلاکت کے واقعے پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ سانحہ...
by عابد علی | دسمبر 1, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد(محمداکرم عابد)ُپارلیمینٹ میں سیاسی جماعتوں کے تضادات سامنے آنے کا سلسلہ جارہی ہے سسٹم کو جعلی قراردینے والے اس سے؎ مراعات مالی فوائد بھی لے رہے ہیں اور تازہ ترین یہ ہے کہ صاف صاف کہہ دیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی جعلی ہے تو اس میں بیٹھے کیو ں ہو؟۔ اسپیکر...
by عابد علی | دسمبر 1, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
لاہور(ای پی آئی) : معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ اوپو کی جانب سے اوپو A6 4G پاکستان میں لانچ کر دیا گیا ہے جو کہ اب پری آرڈر کے لیے دستیاب ہے۔ یہ اسمارٹ فون 7000mAhکی بڑی بیٹری، بہترین پرفارمانس، اور جدید AI کیمرے کے ساتھ ساتھ دو سال کی وارنٹی بھی فراہم کرتا ہے۔ اوپو...