دہشت گردی مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں توسیع

دہشت گردی مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت ، انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دہشت گردی کے مقدمات میں عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت...
لاہور ہائیکورٹ کا چوہدری پرویز الٰہی کو 4 بجے پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا چوہدری پرویز الٰہی کو 4 بجے پیش کرنے کا حکم

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی جانب جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو 4بجے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات...
ایل این جی ریفرنس ،شاہد خاقان کیخلاف محفوظ فیصلہ 18 جولائی کو سنایا جائے گا

ایل این جی ریفرنس ،شاہد خاقان کیخلاف محفوظ فیصلہ 18 جولائی کو سنایا جائے گا

اسلام آباد (ای پی آئی ) ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت نے محفوظ شدہ فیصلہ سنانے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کر دی ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی...
بجلی کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

بجلی کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) مہنگائی سے تنگ عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا ایک روپے 24 پیسے مہنگی کر دی گئی اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق فی یونٹ بجلی ایک روپے 24 پیسے مہنگی ہوگئی۔ اضافے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔ بجلی کی قیمت...
منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

لاہور (ای پی آئی )منی لانڈرنگ کیس میں اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو بری کر دیا۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور میںسلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ایف آئی اے نے 27...
عمران خان کے کیسز کی سماعت، جوڈیشل کمپلیکس منتقل

عمران خان کے کیسز کی سماعت، جوڈیشل کمپلیکس منتقل

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیف کمشنر اسلام کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف آج 8 کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہو گی۔ جاری کیے گئے...