ریلوے کی برانڈنگ کا منصوبہ ناقص کارکردگی کی وجہ سے فلاپ

ریلوے کی برانڈنگ کا منصوبہ ناقص کارکردگی کی وجہ سے فلاپ

اسلام آباد(ای پی آئی )ریلوے کی برانڈنگ کا منصوبہ وزارت ریلوے کی ذیلی کمپنی ریل کاپ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے فلاپ ہوگیا، ٹینڈر میں ایک بھی کمپنی نہ آئی ،ریل کوپ کسی کمپنی کو بھی مطمئن نہ کرسکی، ریلوے نے مسافرٹرینوں اور ریلوے سٹیشنوں کی برانڈنگ کے لیے اشتہار دیا...
مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی (ای پی آئی ) میئر کراچی کے الیکشن میں  جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمن کو شکست دے کر میئر کراچی منتخب ہونے والے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ کراچی کی علامتی چابی مرتضیٰ وہاب کے حوالے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو...
غیر قانونی بھرتیاں کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

غیر قانونی بھرتیاں کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت،اینٹی کرپشن عدالت نے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن کے سپیشل جج علی رضا اعوان نے چودھری پرویز...
پاکستان نے پناہ گزینوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی ہے،صدر مملکت

پاکستان نے پناہ گزینوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (ای پی آئی)پناہ گزینوں کے عالمی دن 20 جون 2023 ء کے موقع پر صدر مملکت عار ف علوی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں پناہ گزینوں کی ایک بڑی آبادی کا میزبان ہے، انھوں نے کہا کہ پناہ گزینوں کا عالمی دن ہمیں لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی میں...
یونان کشتی حادثہ، تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کر دیا

یونان کشتی حادثہ، تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی) یونان کشتی حادثے میں 300 پاکستانیوں کی شہادت کے افسوسناک واقعہ کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے تحقیقات کیلئے قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کر دیا۔ تحقیقاتی کمیٹی لاہور اور کراچی میں گرفتار ایجنٹوں سے متعلق جانچ پڑتال کرے گی،...
ن لیگ کا مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدےسے ہٹانے کا فیصلہ

ن لیگ کا مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدےسے ہٹانے کا فیصلہ

لاہور(ای پی آئی ) وزیر خزانہ اسحق ڈار اور شہباز شریف حکومت کے خلاف بیان بازی پر مسلم لیگ کے رہنما سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس حوالے سے چیف آرگنائزر مریم نواز نے سینئر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب ن لیگ کے...