by عابد علی | فروری 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ مقننہ نے عدلیہ کو کسی بھی قانون کوکالعدم قراردینے کے وسیع اختیارات دے رکھے ہیں ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران...
by عابد علی | فروری 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ایک دن کی راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کردیا۔ شیخ رشید کو اسلام آباد میں ڈیوٹی مجسٹریٹ رفعت محمود خان کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں دوران سماعت...
by عابد علی | فروری 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میدان چھوڑ کر نہ بھاگے، اپریل کے مہینے میں پورے ملک میں الیکشن کروائے جائیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر نے کہا کہ 90 روز میں...
by عابد علی | فروری 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنرکو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، آئین تاخیر کی اجازت نہیں دیتا، ،الیکشن کمیشن الیکشن ایکٹ 2017 ئکے مطابق صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے،الیکشن...
by عابد علی | فروری 8, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)سی ٹی ڈی کراچی نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزم عبدالمالک کے قبضے سے 30 بور پستول برآمد ہوا،گرفتار کالعدم تنظیم کے کمانڈر کے دوران تفتیش مزید انکشافات کئے۔ سی ٹی ڈی کا کہناہے کہ کمانڈر...
by عابد علی | فروری 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور( ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کے حوالے سے دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9فروری کو جواب طلب کرلیا، جسٹس جواد حسن نے منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی الیکشن کمیشن...