by عابد علی | جنوری 18, 2023 | تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی ) بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور تلسر میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 4دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ہوشاب اور تلسر میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس کے...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد ( ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سر اج الحق کی کال پر ملک بھر کی طر ح نیشنل پر یس کلب اسلام آباد کے سامنے بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. مظاہرے کی قیادت امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کی جبکہ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | تازہ ترین
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ کے رابطہ کرنے والے ارکان قومی اسمبلی سے متعلق پالیسی دیدی۔ ذرائع کاکہناہے کہ مسلم لیگ ن کے15 ارکان قومی اسمبلی نے ٹکٹ کی یقین دہانی پروزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے تحریک انصاف سے...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سینئر وکیل لطیف آفریدی کے قتل کو بڑا نقصان قرار دے دیا تفصیل کے مطابق چیف جسٹس نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ لطیف آفریدی بہت بڑی شخصیت تھے۔ چیف جسٹس نے وکیل افتخارگیلانی...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | تازہ ترین
پشاور (ای پی آئی)پشاور کی عدالت نے سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبداللطیف آفریدی کے قتل کے ملزم عدنان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ عبداللطیف آفریدی قتل کیس کے ملزم عدنان کو پشاور میں جوڈیشل مجسٹریٹ بدرمنیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے ملزم عدنان آفریدی...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمن الیکشن کمیشن پر الزامات نہ لگائیں لہذا اگر کوئی شکایت ہے تو اس کی تحقیقات کی جائیں گی۔ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اپنی آئینی ذمہ داری...