حکومت نے شہباز گل کی ضمانت کے خلاف درخواست  واپس لے لی

حکومت نے شہباز گل کی ضمانت کے خلاف درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی درخواست پر اِن چیمبر سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کی وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ رضوان عباسی چیمبر میں پیش ہوئے سپریم کورٹ نے شہباز گل کی ضمانت...
فیصل آباد، مرید نے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیرکوقتل کردیا

فیصل آباد، مرید نے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیرکوقتل کردیا

فیصل آباد(ای پی آئی )فیصل آباد میں مرید نے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کردیاتعویذ کے کام نہ کرنے پر مرید نے 10 روز قبل پیر ساجد کو اغواء کیا اور قتل کرکے لاش نہر میں پھنک دی۔ پولیس حکام کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں مرید محمد حسن نے بیوی سے صلح کیلئے...
سارہ انعام کی موت سر پر چوٹ لگنے سے ہوئی،ڈاکٹر بشری کا عدالت میں بیان قلم بند

سارہ انعام کی موت سر پر چوٹ لگنے سے ہوئی،ڈاکٹر بشری کا عدالت میں بیان قلم بند

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کی سیشن جج عطا ربانی کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس میں طبی ماہر ڈاکٹر بشری نے بیان قلم بند کراتے ہوئے بتایاہے کہ صحافی ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے سر اور ماتھے پر متعدد فریکچر تھے۔ اسلام آباد کی سیشن جج عطا ربانی کی عدالت...
عمران خان اس وقت رکن قومی اسمبلی نہیں ہیں، الیکشن کمیشن

عمران خان اس وقت رکن قومی اسمبلی نہیں ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اس وقت رکن قومی اسمبلی نہیں ہیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان میانوانی نشست سے نااہل ہو چکے، ضمنی انتخابات میں عمران خان کی جیتی ہوئی نشستوں کا...
اعظم سواتی فارم ہائوس کیس ،  فریقین کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد

اعظم سواتی فارم ہائوس کیس ، فریقین کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کے فارم ہاوس پر سی ڈی اے آپریشن اور نوٹس کیخلاف کیس میں فریقین کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعظم سواتی کے فارم ہاوس پر سی ڈی اے آپریشن اور نوٹس کے خلاف کیس کی...
وزیر اعلی کی سمری پرگورنر کے دستخط ،خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل

وزیر اعلی کی سمری پرگورنر کے دستخط ،خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل

پشاور(ای پی آئی) گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے، جس کے بعد پختونخوا اسمبلی اور کابینہ تحلیل ہوگئے۔ قبل ازیں وزیراعلی محمودخان نے منگل کی شب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے گورنر کو ارسال کی تھی، جو رات 10 بجے...