پاکستان کے تمام نظریاتی مخالف موجودہ نظام کی حمایت میں یکجا ہیں، فواد چوہدری

پاکستان کے تمام نظریاتی مخالف موجودہ نظام کی حمایت میں یکجا ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام نظریاتی مخالف موجودہ نظام کی حمایت میں یکجا ہیں. اپنی تازہ ٹوئیٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اشرف غنی اور کرزئی کے میڈیا ایڈوائزر اس نظام کے میڈیا ایڈوائزر بنے ہوئے ہیں...
راناثنااللہ کی گاڑی پر جوتا پھینکنے والا کون؟ مذمتوں کا سلسلہ جاری

راناثنااللہ کی گاڑی پر جوتا پھینکنے والا کون؟ مذمتوں کا سلسلہ جاری

لاہور (ای پی آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی اسمبلی کے احاطے میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جوتا مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی راشد حفیظ کے ڈرائیور کی جانب سے پھینکا...
عمران خان کا سیاست میں کردار ختم ہو چکا، طارق فضل چوہدری

عمران خان کا سیاست میں کردار ختم ہو چکا، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کا سیاست میں کردار ختم ہو چکا ہے، اسلام آباد کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں یہاں یو سیز کی تعداد میں اضافہ نا گزیر تھا، بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکومت...
وفاقی شرعی عدالت کا ٹرانسجینڈر چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم نہ کر نے پربرہم

وفاقی شرعی عدالت کا ٹرانسجینڈر چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم نہ کر نے پربرہم

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانسجینڈر چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم کر نے اور اس حوالے سے ایس او پیز بنانے کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہو نے پر وزارت انسانی حقوق پر شدید برہمی کا اظہار کر تے ہوئے وزارت کو آئندہ سماعت پر پروٹیکشن یونٹ قائم کر نے اور اس حوالے سے...
احمد بن سلمان کی پاکستان میں سرمایہ کاری و ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت

احمد بن سلمان کی پاکستان میں سرمایہ کاری و ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت

ریاض(ای پی آئی)سعودی ولی عہد نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈپازٹ کی رقم 5ارب ڈالر تک بڑھانے پر غور کرنے کی ہدایات...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اماراتی صدر سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اماراتی صدر سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

ابوظہبی(ای پی آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور متحدہ عرب...