by عابد علی | ستمبر 27, 2023 | حیرت انگیز, دنیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) کینیڈرا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کے بعد وزیراعظم کینیڈا کی جانب سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد پیش کیے جانے پر بوکھلاہٹ کی شکار مودی سرکار پاکستان اور آئی ایس آئی کو بدنام کرنے کے مذموم پروپیگنڈے میں شب و روز...
by عابد علی | ستمبر 27, 2023 | دنیا, کھیل
ہینگزو(ای پی آئی ) ایشئین گیمز میں جاری ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیپال کی کرکٹ ٹیم نےمقررہ 20اوورز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ نیپال کی ٹیم نے ایشین گیمز میں منگولیا کیخلاف تین وکٹوں پر314رنز بنائے،نیپال کے کوشال مالا نے 50گیندوں پر ناقابل...
by عابد علی | ستمبر 27, 2023 | تازہ ترین, دنیا
بغداد (ای پی آئی ) عراق کے صوبے نینوا میں ایک شادی کی تقریب میں آتش بازی سے سے آگ لگ گئی ، قیامت صغریٰ برپا ، ہال میں آتشزدگی سے 113 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع عرب میڈیا کے مطابق عراقی شہر الحمدانیہ میں شادی تقریب...
by عابد علی | ستمبر 25, 2023 | دنیا, صحت
ٹیکساس(ای پی آئی ) ای سگریٹ کے بخارات ان نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں جنہوں نے کبھی سگریٹ بھی نہیں پی، حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگرچہ ای سگریٹ میں عام سگریٹ کے مقابلے میں کم زہریلے مادے ہوتے ہیں، لیکن پھر بھی ان میں نقصان دہ...
by عابد علی | ستمبر 25, 2023 | حیرت انگیز, دنیا
مہاراشٹر (ای پی آئی )بھارتی ریاست مہاراشٹر میں دریا میں پھنسے کتے کو تین مگرمچھوں نے ہمدردی کا حیرت انگیز مظاہرہ کرتے ہوئے بچالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پیش آیا جہاں ایک کتا جنگلی کتوں سے بچنے کے لیے دریائے ساوتری کے گہرے پانیوں میں...
by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | دنیا, ٹیکنالوجی
امریکہ(ای پی آئی ) یوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ کے لیے اپنی نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ، ٹک ٹاک سے مقابلہ کرنے کے لیے یوٹیوب نے اپنی پہلی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ youtube create(یو ٹیوب کرییٹ) کو متعارف کرایا ہے جو یوٹیوب شارٹس اور عام ویڈیوز کی ایڈیٹنگ کو سپورٹ کرتا ہے۔...