by عابد علی | ستمبر 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )ایشیائی ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی )کی جانب سے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی۔ ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال الیکشن ہونے سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے ، مالی سال 2024کے دوران الیکشن سے...
by عابد علی | ستمبر 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بینچز کی تشکیل اور زیرِ التواء مقدمات کے معاملے پر اہم اجلاس کل 3 بجے طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے اجلاس میں پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کو بھی دعوت دی ہے۔ ذرائع کا...
by عابد علی | ستمبر 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ وفاقی و صوبائی حکومتوں کو پروبیشن کے اہل تمام افراد کی رہائی یقینی بنانے کا حکم۔ وزیراعظم اور وزرائے اعلی پروبیشن پر رہائی کے قوانین کا فعال ہونا...
by عابد علی | ستمبر 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف کراچی اور بلوچستان میں درج مقدمات کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے مقدمات کے مدعی اور...
by عابد علی | ستمبر 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور (ای پی آئی ) جناح ہاؤس ،جلاؤ گھیراؤ کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سماعت ، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان ، سابق وفاقی وزیر اسد عمر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 4اکتوبرتک توسیع کردی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی...
by عابد علی | ستمبر 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میںمسلم لیگ ن کے رہنماؤں سابق وفاقی وزراء جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں دہشت گردی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں اہم پیش رفت ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم اورنگزیب ،...