by عابد علی | ستمبر 2, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کراچی( ای پی آئی) پاکستان ریلوے نے کراچی سے راولپنڈی کیلیے سر سید ایکسپریس چلا دی. 16 کوچز پر مشتمل سر سید ایکسپریس فیصل آباد کے روٹ سے راولپنڈی پہنچا کرے گی۔ٹرین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی گئی ہےٹرین میں ایک اے سی سلیپر، تین اے سی بزنس اور ایک اے سے سٹینڈرڈ...
by عابد علی | ستمبر 1, 2024 | سندھ
گھوٹکی ( ای پی آئی ) گھوٹکی میں قتل ہونے والے صحافی محمد بچل گھنیوں کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری ایس ایس پی گھوٹکی سمیر نور چنا نے ڈی ایس پی اباوڑو ارو ایس ایچ او عبدالشکور لاکھوں کی سربراہی میں صحافی کے قاتلوں کو...
by عابد علی | اگست 31, 2024 | تازہ ترین, سندھ
ڈہرکی (ای پی آئی)ضلع گھوٹکی کے علاقہ رونتی میں 4 دن قبل قتل ہونے والے صحافی محمد بچل گھنیو کے قاتل پولیس گرفتار نہ کر سکی شہید صحافی محمد بچل گھنیو کے معصوم بچوں نے سوموار کے دن ایس ایس پی گھوٹکی آفیس کے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق رونتی میں چار روز...
by عابد علی | اگست 31, 2024 | سندھ
پڈعیدن(ای پی آئی) گھات لگائے مسلح افراد کی فائرنگ باپ بیٹا بے دردی سے قتل،واقعہ تھاروشاہ سومرپیر لنک روڈ پر پیش آیا،پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کردیں،مقتولین کا تعلق کنڈیارو کچے علاقے سے بتایا جاتا ہے،پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا ساخسانہ لگتاہے، تفصیلات کے...
by عابد علی | اگست 31, 2024 | سندھ
کشمور( حاکم نصیرانی) کشمور تھانہ کی حدود گاؤں خیر محمد چانڈیو میں چانڈیہ برادری کے قریبی رشتیداروں میں دیرینہ دشمنی کی آگ پھر سے بھڑک اٹھی۔ مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص قتل جبکہ دوسرا شخص زخمی ہو گیا۔ لاش اور زخمی کو تحصیل ہسپتال کشمور منتقل کیا گیا۔بعدازاں زخمی کو...
by عابد علی | اگست 31, 2024 | سندھ
کشمور(ـای پی آئی )محکمہ تعلیم سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن غازی خان مہر، چیف مانیٹرنگ آفیسر سید علی رضا شاہ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (پرائمری) سید عبدالغفار شاہ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) ارشاد احمد بکرانی سمیت ضلع کشمور کے تعلقہ ایجوکیشن...