سیکیورٹی اداروں کی کارروائیاں ، کالعدم جماعت  کے 9 دہشتگرد کو گرفتار

سیکیورٹی اداروں کی کارروائیاں ، کالعدم جماعت کے 9 دہشتگرد کو گرفتار

لاہور (ای پی آئی )سی ٹی ڈی پنجاب نے خفیہ اطلاعات پر مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے چار شہروں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی جن میں لاہور ، گوجرانوالہ، ڈی جی خان اور بہاولپور شامل...
منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

لاہور(ای پی آئی )وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث 11 فروری تک ملتوی کردی گئی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی عدالت میں سلیمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف 16 ارب کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، سلیمان...
آئین میں درج ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہونے ہیں، لاہور ہائی کورٹ

آئین میں درج ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہونے ہیں، لاہور ہائی کورٹ

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمے میں کہا ہے کہ آئین میں درج ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہونے ہیں، الیکشن کمیشن بتائے، انتخابات کب کرائے گا؟ گورنر کو چھوڑیں آپ الیکشن کی تاریخ دے دیں۔ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست...
پی ٹی آئی نے 43 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا اقدام چیلنج کردیا

پی ٹی آئی نے 43 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا اقدام چیلنج کردیا

لاہور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے 43 سابق ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیل کے مطابق دائر درخواست میں سپیکر قومی اسمبلی،الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا،ریاض فتیانہ، نصر اللہ خان، طاہر صادق سمیت...
ہمیں ڈرا دھمکا کر گرفتاریاں ڈال کر ہراساں نہیں کیا جا سکتا،پرویز الٰہی

ہمیں ڈرا دھمکا کر گرفتاریاں ڈال کر ہراساں نہیں کیا جا سکتا،پرویز الٰہی

لاہور(ای پی آئی )سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ شیخ رشید سلجھے ہوئے سیاستدان اور ذمہ دار پارلیمنٹرین ہیں ، نگران حکومت الیکشن کرانے کیلئے آئی ہے، اس پر توجہ دیں ۔تفصیل کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ ہمیں...
شیخ رشید کی جانب سے نگران وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی چیلنج کردی گئی

شیخ رشید کی جانب سے نگران وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی چیلنج کردی گئی

لاہور(ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے نگران وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ۔ تفصیل کے مطابق شیخ رشید کی درخواست میں وفاقی حکومت، صدر اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیاہے، درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ آئین...