by عابد علی | دسمبر 12, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) احتساب عدالت لاہور میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزی شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ،عدالت نے حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر دلائل طلب کر لئے ،سماعت 12 جنوری تک ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق نیب کی جانب...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور سمیت فصیل...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کے خلاف پنجاب حکومت نے نظر بندی کا حکم واپس لیتے ہوئے عدالت میں جواب جمع کروا دیا جس کے بعد رہائی ملتے ہی کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی عدالت میں راہداری ریمانڈ دینے کی استدعا کر دی ۔ کوئٹہ پولیس...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست چیف جسٹس کو بھجواتے ہوئے فل بینچ بنانے کی سفارش کر دی ۔عدالت کی بانی پی...
by عابد علی | دسمبر 10, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے ہیں آرمی چیف دورہ امریکہ کے دوران اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف امریکی...
by عابد علی | دسمبر 10, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی سی ٹی ڈی کے ہمراہ کارروائی انسانی اسمگلنگ میں ملوث لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار۔ ایف آئی اے راولپنڈی حکام کے مطابق نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ عمر کوٹ میں چھاپہ مارا اورملزم فیض اللہ کو گرفتار...