by عابد علی | ستمبر 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) قومی احتساب بیورو ( نیب ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو نیب لاہور کی ٹیم نے گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد خان بھٹی پر تعمیراتی ٹھیکوں میں ایک ارب روپے...
by عابد علی | ستمبر 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےآئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا ہے ۔ امیر جماعت اسلامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے پرامن احتجاج کرکے بتا دیا ہے کہ ہم آئی ایم یف کے معاہدوں کو تسلیم نہیں...
by عابد علی | ستمبر 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کی طرف سے پریس کانفرنس چیئرمین پی ٹی آئی کے پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش پر پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اٹک جیل میں عمران خان این آر او کی...
by عابد علی | ستمبر 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور( ای پی آئی) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کاشتکاروں کے لئے خصوصی پیکیج کی تیاری کیلئے جامع سفارشات طلب کر لی ہیں، وزیراعلی محسن نقوی نےچیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ،سیکرٹریززراعت،لائیوسٹاک،آبپاشی،خزانہ اورپنجاب بینک کے حکام پر مشتمل ٹیم پیکیج کیلئے...
by عابد علی | ستمبر 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
بہاولنگر (ای پی آئی ) دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے باعث تباہی کا نہ رلنے والا سلسلہ جاری ہے ، بہاولنگر میں 150 کلو میٹر کے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی ،متعدد دیہات زیرآب آ گئے ، کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں، بہاولپور میں واقع زمیندارہ بند ٹوٹ گیا،کئی دیہاتوں کا آپس...
by عابد علی | ستمبر 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) پکڑ دھکڑ وقت ضائع کرے گی اور نفرت کو بڑھائے گی، بات چیت کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نےٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا، انھوں نے کہا کہ 13 پارٹیاں اور اُس کے لیڈر عوام کو معاشی عذاب...