by عابد علی | مارچ 15, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونیکی تحریری طور پر یقین دہانی کرادی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کی شیورٹی...
by عابد علی | مارچ 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان سمجھتے ہیں کہ ان پر ملک کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا۔ ایک انٹرویو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے بار بار قانون کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں جواب دینا ہو گا، میرے خاندان اور...
by عابد علی | مارچ 15, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی)کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ میںرینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق محمد انور بنگالی، محمد سمیر عرف ریاض اور...
by عابد علی | مارچ 15, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی)خیبرپختونخوا کے شہر بالا کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 28 کلومیٹر تھی۔بدھ کی صبح 7 بج کر 15 منٹ پر آنے والا زلزلے کا مرکزبالا کوٹ کے شمال مشرق میں 59...
by عابد علی | مارچ 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین کی گرفتاری کی صورت میں 6 رکنی ایمرجنسی کمیٹی پارٹی کے معاملات دیکھے گی،...
by عابد علی | مارچ 14, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری عدالتوں نے نکالے ہیں، پوچھتا ہوں انتظامیہ عدالتی حکم پر عمل نہ کرے تو پھر کیا ہوگا؟ وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں بنایا، قانون حرکت میں آیا...