جیو نیوز:رات 9 بجے کی  ہیڈلائنزمیں‌ موجود 4 اہم خبریں‌

جیو نیوز:رات 9 بجے کی ہیڈلائنزمیں‌ موجود 4 اہم خبریں‌

1 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہابجٹ سے قبل نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار مثبت رجحان سے شروع ہوکر منفی پر بند ہوا ہے۔ 100 انڈیکس 813 پوائنٹس کم ہوکر 118877 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1917 پوائنٹس...
ایکسپریس نیوز:رات 9 بجتے کی  ہیڈلائنز میں‌ موجود 5 اہم خبریں‌

ایکسپریس نیوز:رات 9 بجتے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 5 اہم خبریں‌

1 بھارتی مظالم کو دنیا میں بے نقاب کرنے والی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان برابری کی بنیاد پر امن چاہتا ہے اور کشمیر کے مسئلے کے حل تک یہ ممکن نہیں ہے۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پاکستان کی اعلیٰ سطح پر بنائی گئی کمیٹی کا وفد...
دنیا نیوز: رات  9 بجے  کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 9 اہم خبریں

دنیا نیوز: رات 9 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 9 اہم خبریں

1 سپیکرقومی اسمبلی نے عمرایوب کا کیس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا، سماعت کیلئے مقرر،الیکشن کمیشن کی جانب سے ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا، کیس کی سماعت 4 جون کو ہوگی، کیس میں مدمقابل امیدوار بابر نواز خان کے وکیل بیرسٹر شرجیل ایڈووکیٹ پیش ہوں گے۔ 2 خیبرپختونخوا...
دنیا نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں

دنیا نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں

1 بانی کا پولی گرافک ٹیسٹ دینے سے پھر انکار، پولیس ٹیم واپس روانہ،لاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔پولی گرافک ٹیسٹ کے لئے ٹیم پہلے بھی تین مرتبہ بانی پی ٹی آئی سے رجوع کر چکی ہے، بانی پی ٹی آئی قبل ازیں...
جیو نیوز:رات 9 بجے کی  ہیڈلائنزمیں‌ موجود 4 اہم خبریں‌

جیو نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 کراچی ڈیفنس میں بہنوں کے سامنے نوجوان پرتشدد کرنیوالا ملزم سلمان فاروقی گرفتار،ڈیفنس خیابان اتحاد میں شہری نے خود ہی عدالت لگالی اور مبینہ طور پر موٹرسائیکل ٹکرانے پر کار سوار شخص سلمان فاروقی نے نوجوان پر اُس کی بہنوں کے سامنے تشدد کیا۔موٹرسائیکل سوار شخص کی بہنوں...
سماء  نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں

سماء نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں

1 لیسکوکا عید الاضحی کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان،لیسکو نےمتعلقہ حکام کو عید کےدنوں میں اسٹاف کی موجودگی یقینی بنانےکی ہدایات کی ہے،عید کےدنوں میں لائن اسٹاف اورشکایت سینٹرز میں عملہ موجود رہے گا۔لیسکو حکام کےمطابق عید کے دنوں میں اضافی ٹرانسفامرز ٹرالیزکا بھی...