شیخ رشید نے صدر عارف علوی سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

شیخ رشید نے صدر عارف علوی سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے صدرڈاکٹر عارف علوی سے استعفے کا مطالبہ کر دیا،انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی پیر کو الیکشن کی تاریخ دیں یا استعفی دیں،لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کو اللہ کے بعد سپریم کورٹ بچا سکتی ہے، صوبے...
یوں لگتا ہے جیسے الیکشن کی تاریخ دینے پر جرمانہ ہو جائے گا،،صدر عارف علوی

یوں لگتا ہے جیسے الیکشن کی تاریخ دینے پر جرمانہ ہو جائے گا،،صدر عارف علوی

اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ یوں لگتا ہے جیسے الیکشن کی تاریخ دینے پر جرمانہ ہو جائے گا، الیکشن کے لیے حیلے بہانے تلاش کئے جا رہے تھے اس لیے مجھے خط لکھنا پڑا، الیکشن کی تاریخ دینے کے بجائے معاملہ ایک دوسرے پر ڈالا جا رہا ہے۔ ایک انٹرویو...
صدر کا الیکشن کی تاریخ کے اعلان سے کوئی سروکار نہیں، رانا ثنا اللہ

صدر کا الیکشن کی تاریخ کے اعلان سے کوئی سروکار نہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عارف علوی صدر پاکستان بنیں، عمران خان کے ترجمان نہ بنیں۔ صدر کا الیکشن کی تاریخ کے اعلان سے کوئی سروکار نہیں۔ انھیں اپنے منصب کی عزت کا پاس کرنا چاہئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا...
حیدرآبادمیں ٹریفک حادثہ 2 مسافر جاں بحق، 5 زخمی

حیدرآبادمیں ٹریفک حادثہ 2 مسافر جاں بحق، 5 زخمی

حیدرآباد(ای پی آئی)حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر ٹریلر نے منی ٹرک کو ٹکر ماری، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نوری آباد ٹراما سینٹر منتقل کردیا...
کراچی پو لیس آفس کی نشاندہی کیلئے 2 دہشتگرد موٹر سائیکل پر آئے، ایف آئی آر

کراچی پو لیس آفس کی نشاندہی کیلئے 2 دہشتگرد موٹر سائیکل پر آئے، ایف آئی آر

کراچی(ای پی آئی)کراچی پولیس آفس پر ہو نے والے حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے جس کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مقدمہ الزام نمبر 20 کے تحت 18 فروری کو شام 4بج کر 30 منٹ پر درج کیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق مقدمہ صدر تھانے کے ایس...
برسر اقتدار لوگوں کو گرایا ، شہباز شریف کس کھیت کی مولی ہے،شیخ رشید احمد

برسر اقتدار لوگوں کو گرایا ، شہباز شریف کس کھیت کی مولی ہے،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ راولپنڈی غیر مندوںکا شہر ہے ، یہاں اصلی اور نسلی لوگ رہتے ہیں ، ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اور عمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ دس دن سسرال رہ کر آ رہا ہوں ، ماضی میں سات سال...