by عابد علی | فروری 19, 2023 | سندھ, پاکستان
حیدرآباد(ای پی آئی)حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر ٹریلر نے منی ٹرک کو ٹکر ماری، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نوری آباد ٹراما سینٹر منتقل کردیا...
by عابد علی | فروری 19, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)کراچی پولیس آفس پر ہو نے والے حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے جس کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مقدمہ الزام نمبر 20 کے تحت 18 فروری کو شام 4بج کر 30 منٹ پر درج کیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق مقدمہ صدر تھانے کے ایس...
by عابد علی | فروری 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ راولپنڈی غیر مندوںکا شہر ہے ، یہاں اصلی اور نسلی لوگ رہتے ہیں ، ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اور عمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ دس دن سسرال رہ کر آ رہا ہوں ، ماضی میں سات سال...
by عابد علی | فروری 16, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت کی جانب سے عمران خان کی درخواست عدم پیشی کی بنا پر خارج کی گئی ہے۔ عمران خان کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے دو...
by عابد علی | فروری 16, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)نیب ترامیم کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت تمام نیب کیسز لارجر بینچ سنے گا، عدالت نے حکم جاری کر دیا ۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل عدالت میں پیش ہوئے...
by عابد علی | فروری 16, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور ( ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے استعفے منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری ، شاہ محمود قریشی پرویز خٹک ،اسد عمر سمیت 70 ارکان نے درخواست دائر کی ہے ، دائر درخواست میں سپیکر...