توہین عدالت کیس : وزارت داخلہ ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ایف آئی اے ملازمین کوترقیاں دینے پر رضامند

توہین عدالت کیس : وزارت داخلہ ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ایف آئی اے ملازمین کوترقیاں دینے پر رضامند

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود ایف آئی اے ملازمین کو ترقی نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ۔ وزارت داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایف آئی اے ملازمین کی ترقیوں کے لیے رضامندی کا اظہار کر دیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد...
غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ: سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی کے الیکٹرک سے جواب طلب

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ: سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی کے الیکٹرک سے جواب طلب

کراچی (ـای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ۔دوران سماعت عدالت کا شدید اظہار برہمی کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کر لی ۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈگ کے خلاف درخواست پر سماعت ۔...
رحیم یارخان:  پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،2 مغوی بازیاب

رحیم یارخان: پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،2 مغوی بازیاب

رحیم یار خان (ای پی آئی ) پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،فائرنگ کے بعد ڈاکو اغواء کئے گئے شہریوں کو چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ،2 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا ۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں کی...
ججز ٹرانسفر کیس: سپریم کورٹ کا 16 جون کو کیس کا مختصر فیصلہ سنانےکا عندیہ

ججز ٹرانسفر کیس: سپریم کورٹ کا 16 جون کو کیس کا مختصر فیصلہ سنانےکا عندیہ

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت ۔عدالت نے 16 جون کو کیس کی سماعت مکمل ہونے پر مختصر فیصلہ سنانے کا عندیہ دیدیا ۔تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت کی ۔...
اشتہارات میں نواز شریف کی تصاویر کیس: لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

اشتہارات میں نواز شریف کی تصاویر کیس: لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نواز شریف کی تصاویر کے ساتھ سرکاری اشتہارات جاری کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ۔عدالت کا جواب جمع نہ کروانے پر چیف سیکرٹری سمیت دیگر فریقین پر اظہار برہمی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور...
انسداد اسمگلنگ آپریشنز:اے این ایف  نے  ایک کروڑ 70 لاکھ کی منشیات برآمد کر لی

انسداد اسمگلنگ آپریشنز:اے این ایف نے ایک کروڑ 70 لاکھ کی منشیات برآمد کر لی

راولپنڈی(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف )کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاںایک کروڑ 70 لاکھ روپے کی منشیات برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 مختلف...