by عابد علی | جنوری 31, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
گجرات(ای پی آئی ) روزنامہ نوائے وقت کے سینئرکورٹ رپورٹر جنرل سیکرٹری پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ چوہدری محمد اعظم گل اورایکسپریس نیوز کے رپورٹرمحمد ثاقب ورک نے یونیورسٹی آف گجرات کے ماس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے طلبا و طالبات کو رپورٹنگ اینڈ ایڈیٹنگ کے موضوع پر خصوصی...
by عابد علی | جنوری 30, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تفصیل کے مطابق فواد چوہدری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص...
by عابد علی | جنوری 30, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے تھانہ پولیس لائن کی مسجد میں خودکش حملے کے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34تک جاپہنچی ہے جن میں مسجد کے امام بھی شامل ہیں جبکہ ملبے کے نیچے سے مزید لاشیں اور زخمی برآمد ہونے کا امکان ہے گورنر کے پی...
by عابد علی | جنوری 30, 2023 | خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد گورنر کی طرف سے انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ہائی کورٹ میں پٹیشن پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر اور صوبائی صدر پرویز خٹک کی جانب سے بدھ کے روز...
by عابد علی | جنوری 30, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی)مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اورچیف آرگنائزر مریم نوازشریف کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں تنظیمی دوروں کے شیڈول کااعلان کردیاگیاہے۔ مسلم لیگ(ن) کی ترجمان اور وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نواز یکم فروری کو...
by عابد علی | جنوری 30, 2023 | سندھ
کراچی(ای پی آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف عوام کو بیدار ہونا ہوگا، احتجاج کیے بغیر مسائل کم نہیں ہوں گے۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے اور آئی ایم ایف...