by عابد علی | اپریل 25, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) کراچی میں پاکستان کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے مس ڈیکلریشن کے ذریعے 14کروڑ روپے کی اشیاء اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کے تحت اشیاء اسمگل ہوگی۔ المونیم فوائل اسکریپ کی آڑ میں طبی...
by عابد علی | اپریل 25, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان اور اس کی مسلح افواج اپنی خودمختاری، سرحدوں اور عوام کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان انڈس واٹرز ٹریٹی کو معطل کرنے کے بھارتی فیصلے کو...
by عابد علی | اپریل 25, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور(ای پی آئی )پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کو وافر مقدار میں ذخیرہ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق ۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور آئل ریفائنری کو ڈیزل اور جیٹ فیول کی زیادہ سے زیادہ دستیابی یقینی بنانے کی...
by عابد علی | اپریل 25, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر زرداری سے ملاقات، بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات اور قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بریفنگ۔ اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات...
by عابد علی | اپریل 25, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سول سرونٹ پروموشن پالیسی 2009 میں ترمیم کردی گئی۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ترمیم وفاقی وصوبائی حکومت، خودمختارو نیم خودمختاراداروں میں ڈیپوٹیشن پر ملازمین سے متعلق ہے۔ ڈیپوٹیشن پر کام...
by عابد علی | اپریل 25, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ملاقات نہ کرنے دینے پر توہین عدالت کی درخواست کے جواب میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے بھی پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ۔...