by عابد علی | فروری 26, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 حکومت کا 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں کمی کا فائدہ دینے کا اعلان،پاور ڈویژن کے مطابق 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین اور زرعی ٹیوب ویل کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں کمی کا فائدہ دینے کا اعلان کیا ہے۔جون 2015 سے 300 یونٹ تک بجلی صارفین کوماہانہ...
by عابد علی | فروری 26, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 پنجاب میں منظم جرائم پر قابو پانے کیلئے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا فیصلہ، لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب سی سی ڈی قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی،اجلاس میں طے پایا کہ 7 منظم جرائم میں کمی کےلیے سی سی ڈی جدید ٹیکنالوجی استعمال کرے گا، اس...
by عابد علی | فروری 26, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی کے دورمیں اسٹیبلشمنٹ کا کردار ماضی کی غلطی قرار دیدیا ہماری حکومت مخالف تحریک شروع ہے اور اس جدوجہد میں دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ ملا رہے ہیں جبکہ امید ہے صحافی برادی، سول سوساٹی اور سیاسی جماعتیں ساتھ دیں گی۔ بیرسٹر گوہر سے سوال کیا گیا...
by عابد علی | فروری 26, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 یو اے ای کے ولی عہد ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔دورے کے دوران، ولی عہد پاکستان کی سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے جبکہ اہم معاہدوں پر دستخط بھی متوقع ہیں۔ ولی عہد صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔صدر آصف علی زرداری ولی عہد کو...
by عابد علی | فروری 26, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ازبک صدر شوکت مرزایوف نے...
by عابد علی | فروری 26, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وکیل رہنما احسن بھون جوڈیشل کمیشن کے رُکن منتخب ہوگئے۔احسن بھون جوڈیشل کمیشن میں پاکستان بار کونسل کی نمائندگی کرینگے۔پاکستان بارکونسل کے اجلاس میں ووٹنگ کے عمل کے دوران 19 ممبران نے شرکت کی، چار ممبران نے مخالفت کی، ایک ممبر نے رائے نہیں دی۔ 2 حکومتی سطح پر صنعتی...