by عابد علی | فروری 21, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے اپوزیشن کے 5 ارکان نے ملاقات کی جس میں پی ٹی آئی نے شکوے شکایتوں کے انبار لگا دیئے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن ارکان کی ملاقات چیف جسٹس کے گھر پر ہوئی ، اپوزیشن ارکان کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک...
by عابد علی | فروری 21, 2025 | ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے نیب رولز کا پراسس مکمل نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا ہے ۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ مجوزہ رولز میں ایسا کیا ہے کہ ابھی تک فائنل نہیں ہو سکے۔اگر رولز نہیں بنانے تھے تو قانون میں نہ لکھتے، آئندہ...
by عابد علی | فروری 21, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزارت صنعت و پیداوار نے رمضان پیکیج کیلئے ملک بھر میں لگائے جانے والے چینی کے اسٹالز کی تفصیلات جاری کر دیں۔وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر کی زیرصدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو میونسپل سطح پر چینی کے سٹالز لگانے کی ہدایت کر...
by عابد علی | فروری 21, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کا افغانستان کو جیت کیلئے 316 رنز کا ہدف،کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔جنوبی افریقا کی پہلی وکٹ 28 رنز پر گری اور ٹونی ڈی زوزی 11 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ ان...
by عابد علی | فروری 21, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 پشاور اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ،ایم پی اے ارباب زرک خان نے اس فیصلے کو بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ ارباب زرک کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت 11 سالہ اقتدار میں عوام کو ایک بھی نیا بڑا منصوبہ دینے میں ناکام رہی ہے اور...
by عابد علی | فروری 21, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (رضی طاہر سے)تحریک تحفظ آئین کے قیادت رواں ہفتے کراچی میں ڈیرے لگائے گی۔ ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران جی ڈی اے اتحاد کا باقاعدہ حصہ بننے جارہی ہے۔ پیر پگاڑا کے گھر ہونے والی اہم بیٹھک میں اعلان متوقع ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت، پختونخواہ ملی عوامی پارٹی...