جیونیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 2 اہم خبریں

جیونیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 2 اہم خبریں

1 القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ مروان عیسیٰ کی شہادت کے ایک سال بعد تدفین کردی گئی.عرب میڈیا کے مطابق مروان عیسیٰ 10 مارچ 2024 کو نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے تھے، ان کی تدفین آج غزہ کے بریج کیمپ میں کی گئی۔مروان عیسیٰ کی نماز جنازہ اور تدفین میں...
سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 وزیر اعظم شہباز شریف نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا تعمیراتی کام کے بعد افتتاح کردیا۔قذافی اسٹیڈیم میں ایل ای ڈی لائٹس کے نئے ٹاورز اور تمام انکلوژرز میں نئی کرسیاں لگائی گئیں ہیں جبکہ دو جدید اسکرینز نصب کی گئی ہیں۔ اسٹیڈیم کی تعمیر نو کا کام 117 دنوں کی ریکارڈ مدت میں...
دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سلطنت عمان کا دورہ کیا، سربراہ پاک فضائیہ نے سول اورعسکری قیادت کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی۔ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور فضائیہ کے مابین تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ عمان کے دورے کے...
ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 امریکی خاتون اونیجا اینڈریو کو آج شب امریکا روانہ کیا جائے گا.ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی خاتون انیجا کو آج رات 10 بجے فلائٹ سے بھیجا جارہا ہے، ان کی روانگی امریکی قونصل خانے اور ایف آئی اے کی نگرانی میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کئی روز سے جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات میں...
میرے پروڈکشن آرڈرجاری کرو۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی معصومانہ اپیل

میرے پروڈکشن آرڈرجاری کرو۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی معصومانہ اپیل

اسلام آباد(محمداکرم عابد) قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصرنے اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ ایک اہم بیٹھک میںڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے چیمبرکی پراسرارحالت کا حیران کن تذکرہ کیا ہے اور ازراہ تفنن کہا کہ اس گھٹن کے ماحول پر میں نے چیئرمین سینیٹ سےکہہ دیا کہ اعجازچوہدری...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 8 ایتھلیٹس پر پابندیاں لگادیں،5 مزید ایتھلیٹس کے خلاف کارروائی جاری۔یہ پابندیاں گزشتہ برس لیے گئے ٹیسٹ کے نتائج آنے اور متعلقہ کارروائی مکمل کرنے کے بعد لگائی گئی ہیں۔پی ایس بی کے ترجمان کے مطابق 2024 میں مجموعی طور پر...