دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 کرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے،خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قیام امن کے لیے فریقین نے معاہد ے پردستخط کر دیئے ہیں۔معاہدے کے متن کے مطابق کرم میں اسلحہ استعمال کرنے والے فریق پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، 2008 میں طے مری معاہدے پر عمل...
عمران خان اپنے لیے کوئی گنجائش نہیں ڈھونڈ رہے، شبلی فراز

عمران خان اپنے لیے کوئی گنجائش نہیں ڈھونڈ رہے، شبلی فراز

اسلام آباد (ای پی آئی ) سینیٹرشبلی فراز نے کہاہے کہ مذاکرات کی کامیابی اور ناکامی کی ذمہ دارنام نہاد حکومت ہوگی،اس تاثر کر رد کرتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مذاکرات کے ذریعے اپنے لیے کوئی گنجائش ڈھونڈ رہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے...
دو ہزارچوبیس پاکستان پیپلز پارٹی کیلیے کیسا رہا

دو ہزارچوبیس پاکستان پیپلز پارٹی کیلیے کیسا رہا

دو ہزار چوبیس پاکستان پیپلز پارٹی کیلیے کیسا رہا۔ بطور پارٹی اس نے سیاسی میدان میں کیا کامیابیاں اور ناکامیاں دیکھی ہیں۔ دو ہزار چوبیس پی پی کیلئے سیاسی طور پر ایک اچھا سال رہا۔ سندھ میں چوتھی بار حکومت بنانے کے ساتھ ساتھ قومی اسمبلی میں کے عام انتخابات میں ماضی کی...
آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی آئینی دفعات سے نابلد ہے، میاں رؤف عطا

آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی آئینی دفعات سے نابلد ہے، میاں رؤف عطا

اسلام آباد(ای پی آئی) صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان میاں رؤف عطا نے نام نہاد آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے جاری کردہ بیان کی تردید کرتےہوئے کہا ہے کہ ہم آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے نمائندوں کے جاری کردہ حالیہ بیان سے واقف ہیں، ایک ایسا گروپ جس کی...
جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے اگلی گرمیوں سے قبل قوم کو بجلی مزید سستی ہونے کی نوید سنادی۔ پی ٹی آئی حکومت کے فارمولوں پر چلتے تو اگلے 10 سال عوام بجلی کی اضافی قیمت ادا کرتے، ہم نے اگلے چار سال میں عوام کو بجلی سیکٹر کی مشکلات سے نکالنا ہے۔عمران خان نے...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 لاہور ہائی کورٹ نے مسلمان کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ دینے کے قانونی نکتے پر فیصلہ سنا دیا۔جسٹس اقبال چودھری نے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ دیا جس کے مطابق مسلم کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم کو حصہ نہیں دیا جا سکتا۔لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدالت کا...