پاکستان کو آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام کے سائز سے بڑی بیرونی فائنانسنگ درکار

پاکستان کو آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام کے سائز سے بڑی بیرونی فائنانسنگ درکار

اسلام آباد (ای پی آئی ) آئی ایم کی جانب سے قرض کی منظور کے باوجود پاکستان کو آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام کے سائز سے مزید بڑی بیرونی فائنانسنگ درکار ہے ۔ا یک رپورٹ کے مطابق ملک میں زیر تعمیر 4 بڑے منصوبوں کیلئے 7 ارب 78 کروڑ سے زائد ڈالرز کی رقم درکار ہے ۔جبکہ...
عمرکوٹ ، گھریلو جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

عمرکوٹ ، گھریلو جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

عمرکوٹ(ای پی آئی) عمرکوٹ میں گھریلو تنازعہ پر باپ نے تین بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی، مزدور کی تین بچوں سمیت درخت پر پھندہ لگی نعشیں برآمد۔ تفصیل کے مطابق سندھ کے ضلع تھرپارکر کے عمرکوٹ میں بودرفارم کے قریب پلی موڑ اسٹاپ پر آم کے درخت پر مزدور چمن کولہی اور اس کے...
آرٹیکل 63 اے فیصلہ کالعدم قرار : سپریم کورٹ نے نظر ثانی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کر لیں

آرٹیکل 63 اے فیصلہ کالعدم قرار : سپریم کورٹ نے نظر ثانی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کر لیں

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے آرٹیکل 63 اے نظر ثانی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کرلیں، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں 63 اے نظر ثانی اپیلوں پرچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین...
عوام بوٹ پالشی مافیا سے نجات کے لیے جدوجہد کا آغاز کریں، حافظ نعیم الرحمن

عوام بوٹ پالشی مافیا سے نجات کے لیے جدوجہد کا آغاز کریں، حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے راولپنڈی معاہدہ پر وعدہ خلافی کی، اب ہم فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں، حکمرانوں کے لیے بہتر یہی ہے بجلی سستی کریں، عوام کو ریلیف دے ورنہ چترال سے کراچی تک ایسی تحریک برپا ہوگی کہ انہیں...
گھوٹکی دو افراد اغوا، پولیس کے نام پیغام کی ویڈیو بھجوادی

گھوٹکی دو افراد اغوا، پولیس کے نام پیغام کی ویڈیو بھجوادی

گھوٹکی(ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں نے ایک دن میں 2 افراد کو اغواء کرکے ڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ۔ ایس ایس پی گھوٹکی حفیظ الرحمن بگٹی۔ ایس ایچ او تھانہ شہید دین محمد لغاری کو اپنا واضع پیغام مغوی کی تشدد زدہ کے ساتھ پہنچادیا کچے کے بدنام...
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس : عدالت نے  18 ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس : عدالت نے 18 ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

میرپورخاص(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمرکوٹ میں ڈاکٹر شاہ نواز کنبھر کی نعش جلانے کا مقدمے میں نامزد 18 ملزمان کو سات دن کے ریمانڈ پولیس کے حوالے کر دیا، مقدمہ مقتول کے برادر نسبتتی ابراہیم کنبھر کی مدعیت میں دہشتگردی اور دیگر سنگین دفعات کے تحت عمرکوٹ...