جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف مہم: توہین عدالت کیس کا مکمل تحریری حکم پڑھیں

جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف مہم: توہین عدالت کیس کا مکمل تحریری حکم پڑھیں

اسلام آباد (عابد علی آرائیں)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی تضحیک آمیز منظم مہم پر شروع کی گئی توہین عدالت کی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے ۔8 جولائی کو ہونے والی فل کورٹ کی کارروائی کا حکم 4 صفحات...
پڈ عیدن : دوستی اور شادی کے جھانسہ میں آکر اغواء ہونے والا نوجوان 2 ماہ بعد بازیاب

پڈ عیدن : دوستی اور شادی کے جھانسہ میں آکر اغواء ہونے والا نوجوان 2 ماہ بعد بازیاب

پڈعیدن( ای پی آئی ) پڈعیدن کے نواحی گاؤں سے لڑکی کی نسوانی آواز دوستی اور شادی کے جھانسہ میں آکر اغواء ہونے والا نوجوان نور محمد راجپر 2 ماہ بعد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔ اغواء نوجوان کی رہائی کے لئے ڈاکوؤں نے 50 لاکھ تاوان کا مطالبہ کیا تھا سردار زادہ احمد خان...
جیوز نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

جیوز نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

1 صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی.الیکشن ترمیمی بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم کی گئی ہیں۔صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ترمیم کے بعد الیکشن ٹربیونل میں حاضر سروس جج کی تعیناتی کی صورت میں ہائی...
دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 14 بڑی خبریں

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 14 بڑی خبریں

1 سپریم کورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت,چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس...
معصوم بیٹی کو زندہ درگور کرنے کا واقعہ، صوبائی وزیر وویمن ڈویلپمنٹ کا سخت نوٹس

معصوم بیٹی کو زندہ درگور کرنے کا واقعہ، صوبائی وزیر وویمن ڈویلپمنٹ کا سخت نوٹس

نوشہروفیروز(ای پی آئی ) صوبائی وزیر وویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سندھ میڈم شاہینہ شیر علی نے کنڈیارو پولیس اسٹیشن کی حد ودمیں معصوم بچی کو زندہ دفنانے کے واقعہ کی شدید مذمت ، واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر وویمن ڈویلپمنٹ شہید بینظیرآبادنسیم حسن مستوئی کو...
جیونیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 8 بڑی خبریں

جیونیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 8 بڑی خبریں

1 حکومت کا محرم کے جلوسوں کے دوران انٹرنیٹ، فون بندش پر صوبوں سے مشاورت کا فیصلہ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والےمحرم میں امن وامان سے متعلق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ انٹرنیٹ یا موبائل فون بندش کا فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے کیا جائےگا۔وزیر داخلہ محسن...