by عابد علی | جون 14, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 سندھ حکومت آج 3 ہزار ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ پیش کرے گی.سندھ کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد جبکہ پنشن میں 15 فیصد اضافے کا امکان ہے، کم سے کم تنخواہ وفاق اور پنجاب کے برابر کرنے، صوبے کا ترقیاتی بجٹ نو سو ارب سے زائد رکھے جانے کی توقع...
by عابد علی | جون 14, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ اب لانگ ٹرم مسنگ کا معاملہ شارٹ ٹرم مسنگ کی شکل اختیار کررہا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کمیشن کی...
by عابد علی | جون 13, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 صدر مملکت سے وفاقی انشورنس محتسب کی ملاقات، شکایات کے فوری حل کا حکم،صدر مملکت نے کہا کہ انشورنس کمپنیوں کی بدانتظامی کے خلاف متاثرہ انشورنس پالیسی ہولڈرز کو فوری اور مفت انصاف فراہم کیا جائے، انشورنس محتسب اپنی رسائی بڑھائے، شکایات کا فوری حل یقینی بنائے، انشورنس...
by عابد علی | جون 13, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران حکومتی وزرا اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا،پنجاب اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کیا جارہا تھا کہ اس دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ اپوزیشن ارکان اسپیکر ڈائس کے سامنے جمع...
by عابد علی | جون 13, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور (ای پی آئی )کشمور میں ڈاکوؤں راج برقرار، چوری ڈکیتی رہزنی اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ بچوں نوجوانوں کے بعد اب بزرگ شہری بھی اغوا ہونے لگے،پولیس کا اغواء کئے گئے 3 افرادکو بازیاب کرانے کا دعویٰ تفصیل کے مطابق کشمور میں ڈاکوؤں کا راج...
by عابد علی | جون 13, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ کاکہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آرہی ہے، تمام اشاریے بتارہے ہیں کہ معیشت بہتری کی جانب جارہی ہے۔ جب سے حکومت آئی اکنامک انڈیکیٹرز بہتری کی جانب گئے ہیں، پچھلے کچھ سال ہمارے لیے ضرور مشکل تھے، ڈیفالٹ کے دہانے سے...